the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے


اسپین کی پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے۔

اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی جس کے حق  میں 319 امیدواروں نے ووٹ دیا جبکہ صرف 2 ارکان نے اس کی مخالفت کی، قرارداد میں ارکانِ پارلیمان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کے



ذریعے تنازع حل ہونے کی صورت میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے۔ اس قرارداد کی حیثیت علامتی ہوگی  جس کے تحت ہسپانوی حکومت اس قرارداد پر عمل درآمد کی پابند نہیں۔

واضح رہے کہ اسپین فلسطینیوں کے حق میں قرارداد منظور کرنے والا یورپ کا چوتھا ملک ہے، اس سے قبل سوئیڈن، برطانیہ اور آئرلینڈ کی پارلیمنٹ بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی علامتی قرارداد منظور کر چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.